: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،26مئی(ایجنسی) وزیر دفاع منوہر پاریکر نے کہا کہ فوج میں ملازمت دینے کے لئے کسی بھی طرح کی کوئی تفریق یا تعصب نہیں برتا جاتا۔ نوکری حاصل کرنے کے لئے ٹسٹ کوالیفائی
کرنے والے مسلم نوجوانوں کا حکومت خیر مقدم کرے گی۔ فوج میں مسلم جوانوں کی تعداد کم ہونے کے سوال پر وزیر دفاع نے آج یہاں میڈیا سے کہا کہ اس کے لئے لازمی صلاحیت اور جسمانی ٹسٹ پاس کرنے والے مسلم نوجوانوں کا ان کی وزارت خیر مقدم کرے گی۔